جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات : گانڈے اسمبلی حلقہ میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی ایک جم غفیر کو خطاب کرتے ہوئے
کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی ریلی کو خطاب کرتی ہوئیں
رام لیلا میں کانگریس کی بھارت بچاؤ ریلی میں لوگوں کا اژدھام
بھارت بچاؤ ریلی میں امڈی بھیڑ کا ہاتھ اٹھاکراستقبال کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما
بھارت بچاؤ ریلی میں امڈی بھیڑ کا ہاتھ اٹھاکرکانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی استقبال کرتی ہوئیں
بھارت بچاؤ ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی
کانگریس کی بھارت بچاؤ ریلی میں امڈی بھیڑ
کانگریس کی بھارت بچاؤ ریلی میں امڈی بھیڑ
دہلی کے اناج منڈی علاقے میں بھیانک آتشزدگی، حالات کا جائزہ لینے پہنچے وزیراعلیٰ اروند کیجروال